500 + Best Sad Poetry, Ghazals & Shayari - Sad Poetry, Shayari & Urdus by Sad,Eid Poetry in urdu

sad poetry in urdu, Eid Poetry

Find latest collection of Sad Poetry,Eid Shayari & Urdu Ghazals,poetry in English, Sad   Urdu Shayari is very famous in Pakistan and around the world

sad-poetry-in-urdu

1. قربانی کرنا عید منانا سب کو گلے لگانا 
لیکن بیچارے غریبوں کو بھول مت جانا 

2.کیا ان کی بھی عید ہوگی؟؟
 جو یار گنوا کر بیٹھے ہیں!!

3.‏اس عید پر ہم رسمِ محبت کا رخ موڑ دیں گے
چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے...!🖤

4.گزرے گی یہ عید بھی اداسیوں میں
ماتھا چوم کے عید مبارک کہنے والی ماں جو پاس نہیں...!!!😓😓

5.ہوا کو خوشبو مبارک
فضا کو موسم مبارک
❤️ دلوں کو پیار مبارک ‌
آپ کو میری طرف سے عید مبارک

6.عید پر بہت یاد آئیں گی
کچھ لوگ کچھ باتیں 
کچھ مذاق کچھ وعدے

7.ہو مبارک عید یہ ایسی ہزاروں عیدیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ 💕⁦❣️⁩🥀💓 جب کسی سے عید ملنا تو یاد کرلینا ہمیں ۔۔۔۔

8.میری طرف سے سب کو عید الفطر کی بہت بہت مبارک ہو اور دعا کریں اللہ تعالی ہم سب کو اس وبا سے محفوظ رکھے 

9.نگاہیں راہ دیکھتی رہ گئیں 
وہ نہ آئے اور عید بھی گزر گئی

10.عید آئی تم نا آئے عید کا پھر کیا 
مزا عید ہی تو نام ہے ایک دوسرے کے دید کا




11.عید کا دن تھا یار ملےیاروں کو     ھم بےوطن تھےجاملے دیواروں کو

12.عید مبارک 
ان کو بھی جو بات نہیں کرنا چاہتے 
جو ناراض ہیں ان کو بھی 
جو تعلق نہیں رکھنا چاہتے ان کو بھی 
جو ہم سے دور ہیں ان کو بھی 
سب کو دلی عید مبارک


13.ہر ایک درد کی شدت چپھائی جائے گی 
عید تو آخر عید ہے منائی جائے گی




14.او چاند انھیں میرا پیغام کہنا ‌
خوشی بھرا دن ، ہنسی شام کہنا
اٹھے جب ان کی نظر تمہاری طرف
عید مبارک میری جان کہنا 

15.دیس والے کیا جانیں پردیسیوں کی عید 
کچھ سو کر کچھ رو کر گزر جاتی ہے عید

16.تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے اور صحت والی زندگی عطا فرمائے


17.🌷عید مبارک🌷
🌷ساری انسانیت کو
عید الفطر کی بابرکت ساعتوں
اور پر مسرت لمحات میں
عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھوں کے بجائے
خوشیوں سے جوڑے۔ 
آمین

18.عید آئی تم نا آئے عید کا پھر کیا 
مزا عید ہی تو نام ہے ایک دوسرے کے دید کا

19.جس کے بغیر کبھی شام گزری نہ تھی
 اُس کے بغیر’’ عید‘‘ گزر گئی۔

20.عید کا دن تھا یار ملےیاروں کو     ھم بےوطن تھےجاملے دیواروں کو

21.عید مبارک 
ان کو بھی جو بات نہیں کرنا چاہتے 
جو ناراض ہیں ان کو بھی 
جو تعلق نہیں رکھنا چاہتے ان کو بھی 
جو ہم سے دور ہیں ان کو بھی 
سب کو دلی عید مبارک

22.ہر ایک درد کی شدت چپھائی جائے گی 
عید تو آخر عید ہے منائی جائے گی

23.ہوا کو خوشبو مبارک
فضا کو موسم مبارک
❤️ دلوں کو پیار مبارک ‌
آپ کو ہماری طرف سے عید مبارک

24.تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے اور صحت والی زندگی عطا فرمائے

25.🌷عید مبارک🌷
🌷ساری انسانیت کو
عید الفطر کی بابرکت ساعتوں
اور پر مسرت لمحات میں
عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھوں کے بجائے
خوشیوں سے جوڑے۔ 
آمین

26.دیکھا عید کا چاند تو مانگی یہ دعا رب سے دے دے تیرا ساتھ عید کا تحفہ سمجھ کر 

27.میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک 
اللہ‎ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ایسی ڈھیروں عیدیں آپ کو دیکھنا نصیب کرے 
امین 


28.عید کے دن جو جو کام سنت ہیں۔

 1 غسل اور مسواک کرنا۔
2 اپنے لباس میں سے اچھا لباس پہننا۔
3 خوشبو لگانا۔
4 عید الفطر میں جانے سے پہلے کھجوریں یا کوئی میٹھی چیز کھانا۔
5 صدقہء فطر ادا کرکے جانا۔
6 عیدگاہ میں عید کی نماز پڑھنا۔
7 پیڈل جانا۔
8 ایک راستہ سے جانا اور دوسرے راستہ سے واپس آنا۔
9 عید کی نماز سے پہلے عیدگاہ میں یا گھر میں نفل نماز نہ پڑھنا۔
10 عید کی نماز کے بعد عیدگاہ میں نفل نماز نہ پڑھنا۔۔ 
نماز عید سے پہلے خوب شئیر کریں 
اللہ تعالیٰ سب کو علم کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔

30.عید مبارک 
جو ناراض ہیں 😡
جو دور ہیں 🏃🏻
جو بات کرنا نہیں چاہتے 🤔
جو تعلق رکھنا نہیں چاہتے ✍
ان سب کو میری طرف سے عید مبارک 🤗


31.اللہ ہم سب کو آٸندہ رمضان میں بھی حیات رکھے اور ہم سب کو رمضان کی سہی قدردانی کرنے کی اللہ توفیق نصیب  فرماوے

32.میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک 
اللہ‎ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ایسی ڈھیروں عیدیں آپ کو دیکھنا نصیب کرے 
امین .

33.ہر کسی کے لئے کہاں ہوتی ہیں عید کی خوشیاں
 مسرتیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند۔


34.ہر کسی کے لئے کہاں ہوتی ہیں عید کی خوشیاں
 مسرتیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند۔



35.آپ کو اور آپکے گھر والوں کو میری طرف سے "عید مبارک" الله آپکو اور آپکے گھر والو کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی عطا کرے اور آپکی "رمضان کی عبادت قبول کرے" - آمین



36.میری طرف سےسب مسلمان بھائیوں کو اور ان کے گھر والوں کوایڈوانس عید مبارک ھو

37.رب جلیل سے یہی دعا ہے کہ یہ عید آپ کے حصے کی خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے


38.ان گنت دعاوں، نیک تمناوں پرخلوص جذبوں کے ساتھ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت عید مبارک


39.چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری
گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی




40.آپ کو اور آپکے گھر والوں کو میری طرف سے "عید مبارک" الله آپکو اور آپکے گھر والو کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی عطا کرے اور آپکی "رمضان کی عبادت قبول کرے" - آمین
If you liked our poetry, then tell us in the comment section

Post a Comment

4 Comments

  1. good work

    http://xerotravel.blogspot.com/

    ReplyDelete
  2. Kmaal Ha yar

    Tech Website: https://thenamepakistan.blogspot.com/

    ReplyDelete
  3. Very nice information about this please share more information about quotes 2021

    ReplyDelete